Featuredاسلام آباد

پشاور دھماکے کے ملزمان کی شناخت کرلی گی

اسلام آباد: خیبر پختونخوا پولیس اور تحقیقاتی و تفتیشی اداروں نے زبردست کام کیا ہے

وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ کے پی کے کی پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے دھماکے کے تینوں ملزمان کی شناخت کرلی اور ان تک پہنچ چکے ہیں، آئندہ ایک دوروز تک پولیس ان ملزمان تک پہنچ جائے گی۔

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ جمعہ کی نماز کے دوران پشاور کی جامع مسجد میں خونی واقعہ ہوا، اس کونی واقعے میں 62 افراد شہید  ہوئے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ  خیبر پختونخوا پولیس اور تحقیقاتی و تفتیشی اداروں نے زبردست کام کیا ہے، آئندہ ایک دوروز تک پولیس ان ملزمان تک پہنچ جائے گی ، ملک کو افواہوں، تخریب اور انتشار کی باتوں سے نقصان پہنچتا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close