Featuredاسلام آباد

وزیراعظم اور حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہیں

اسلام آباد: ہم آپ کو نکالنے کے لئے آپ کی طرح پارلیمان پر حملہ نہیں کرے گے۔

شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عوامی مارچ اور عدم اعتماد کی بے چینی اب ان کے چہروں اور لہجوں میں نظر آ رہی وزیراعظم اور حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔

شیری رحمان کا کہنا تھا کہ آپ عوامی مارچ سے اتنا خوفزدہ ہوگئے ہیں کہ اب جلسوں میں دھمکیاں دے رہے، آپ کی اپوزیشن کو دھمکیاں دنیا دیکھ رہی ہے۔ اپوزیشن تیار ہے اب آپ تیار رہیں، اپوزیشن جماعتوں کو دھمکیاں حکومت کی انتقامی سیاست کا کھلا ثبوت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت ساڑھے تین سال سے یہی کرتی رہی ہے، آپ کا احتساب پوری قوم کے دیکھ لیا، عوامی مارچ کرنا اور عدم اعتماد کی تحریک لانا ہمارا آئینی حق ہے، ہم آپ کو نکالنے کے لئے آپ کی طرح پارلیمان پر حملہ نہیں کرے گے۔

شیری رحمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عوامی مارچ سے اتنا خوفزدہ ہوگئے ہیں کہ اب جلسوں میں دھمکیاں دے رہے، ہم آپ کو نکالنے کے لئے آپ کی طرح پارلیمان پر حملہ نہیں کرے گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close