Featuredپنجاب

حالات تیزی سے حکومت کے ہاتھ سے نکل رہے ہیں : پرویز الہٰی

لاہور: جو پہلے فیصلہ لیتا ہے سیاست میں اس کو برتری حاصل ہوتی ہے

مسلم لیگ ق کی قیادت نے پی ٹی آئی کو بڑے سیاسی فیصلے لینے کا مشورہ دے دیا۔

چودھری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ سیاسی حالات کا تقاضا ہے حکومت آگے بڑھ کر پہلے فیصلہ کرلے، حالات تیزی سے حکومت کے ہاتھ سے نکل رہے ہیں۔

چودھری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ سیاسی حالات کا تقاضا ہے حکومت آگے بڑھ کر پہلے فیصلہ کرلے، حالات تیزی سے حکومت کے ہاتھ سے نکل رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جو پہلے فیصلہ لیتا ہے سیاست میں اس کو برتری حاصل ہوتی ہے، صورتحال پر مشورہ بھی ہورہا ہے اور رابطے بھی ہورہے ہیں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close