Featuredاسلام آباد

حکومت کہیں نہیں جا رہی اور یہ اپوزیشن کی آخری واردات ہے

اسلام آباد : اس بار بھی اپوزیشن کو بری طرح شکست سے دوچار ہونا پڑے گا۔

وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ بہت جلد اپوزیشن کو بڑا سرپرائز دوں گا کیونکہ اس وقت مائینڈ گیم چل رہا ہے اور میں ماسٹر مائینڈ ہوں۔

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کہیں نہیں جا رہی اور یہ اپوزیشن کی آخری واردات ہے اس کے بعد 2028 تک کچھ نہیں ہو گا،
اور اس بار بھی اپوزیشن کو بری طرح شکست سے دوچار ہونا پڑے گا۔

وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ بہت جلد اپوزیشن کو بڑا سرپرائز دوں گا کیونکہ اس وقت مائینڈ گیم چل رہا ہے اور میں ماسٹر مائینڈ ہوں۔

عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ جہانگیر ترین غداروں کا ساتھ نہیں دے گا، 15سے 18کروڑ کی بولی لگائی جارہی ہےاپنے لوگوں سے کہا ہے کہ پیسے لیں اور اس پیسوں سے پناہ گاہیں بنائیں۔

وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ ہوسکتا ہے مجھ پر آئی ایم ایف کے ذریعے پریشرڈالاجائے ،کیونکہ میری حکومت ختم کرنے کے پیچھے غیرملکی ہاتھ ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close