Featuredاسلام آباد
بھارت نے اس حرکت سے معصوم جانوں کو خطرے میں ڈالا
اسلام آباد: اس حرکت کو بھارت کی تکنیکی ناکامی، جارحیت یا بدنیتی کہیں؟
شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اگر میزائل آبادی پر گرتا تو بہت شہادتیں ہوسکتی تھیں، دونوں ممالک کے درمیان حادثاتی جنگ چھڑ سکتی تھی۔
اس حرکت کو بھارت کی تکنیکی ناکامی، جارحیت یا بدنیتی کہیں؟، بھارت نے اس حرکت سے معصوم جانوں کو خطرے میں ڈالا۔
ان کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کو بھی واقعے کا نوٹس لینا چاہیے، عالمی برادری دیکھے بھارتی ناکارہ سسٹم خطے کیلئے کتنا خطرناک ہے۔