Featuredکھیل و ثقافت

عثمان خواجہ طویل بیٹنگ کرنے والے آسٹریلوی پلیئر بن گئے

کراچی:  آسٹریلوی پلیئرعثمان خواجہ نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں نیا ریکارڈ بنا دیا

عثمان خواجہ نیشنل اسٹیڈیم میں سب سے طویل بیٹنگ کرنے والے آسٹریلوی پلیئر بن گئے۔

عثمان خواجہ 406 منٹ سے وکٹ پر موجود ہیں، ان سے قبل آسٹریلیا کی جانب سے سب سے طویل اننگز بوب سمپسن نے کھیلی تھی۔

بوب سمپسن نے 1964 میں کراچی ٹیسٹ میں 405 منٹ وکٹ پر قیام کیا تھا۔

کراچی ٹیسٹ میں اب مہمان ٹیم  نے 7 وکٹ کے نقصان پر 407 رنز بنا لیے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close