Featuredاسلام آباد

اپوزیشن نے قومی اسمبلی اجلاس سے متعلق حکمت عملی تیار کرلی

اسلام آباد:  اسمبلی اجلاس کے پہلے روز شو آف پاور کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن نے ایم این ایز کو اجلاس کے پہلے روز شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

اپوزیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت عدم اعتماد ناکام بنانے کیلئے ہر حربہ استعمال کر سکتی ہے، حکومت کی جانب سے اجلاس کے پہلے روز قوائد میں ترمیم کا خدشہ ہے، حکومت کو کسی محاز پر من مانی کا موقع نہیں دیا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ اپوزیشن ایم این ایز اجلاس کے تمام سیشنز میں ایوان میں موجود رہیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close