Featuredپنجاب

چوروں، ڈاکوؤں کے ٹولہ کو عدم اعتماد میں شکست ہوگئی

سرگودھا: سارے ڈاکو اکھٹے ہوگئے ہیں، شکست ان کا مقدر ہے

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ چوروں، ڈاکوؤں کے ٹولہ کو عدم اعتماد میں شکست ہوگئی، حکومت کو ووٹ آف نو کونفیڈئنس سے کوئی ڈر نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہارس ٹریڈنگ شروع کر کے ایم این ایز کی بولیاں لگائی گئیں، چوروں کے ٹولے نے مل کر اخلاقیات کو تباہ کیا۔

شفقت محمود کا کہنا ہے کہ سارے ڈاکو اکھٹے ہوگئے ہیں، شکست ان کا مقدر ہے، اپوزیشن نے ہارس ٹریڈنگ اور سودے بازی کی ہے، اپوزیشن نے 20 کروڑ کی آفرز دیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close