Featuredپنجاب

حکومت اپنی ہٹ دھرمی سے ملک میں انتشار پیدا نہ کرے

لاہور : تحریک انصاف کے 20 سے زائد اراکین بغاوت کرچکے ہیں۔

احسن اقبال نے کہا کہ آج تک ایک بھی اتحادی نے کھل کر نہیں کہا کہ وہ حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ چند دنوں میں اتحادی جماعتیں فیصلہ کریں گی اور اپوزیشن کے ساتھ کھڑی ہوں گی۔

احسن اقبال کا یہ بھی کہنا تھا کہ حکومت اپنی ہٹ دھرمی کی وجہ سے ملک میں انتشار پیدا نہ کرے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close