Featuredاسلام آباد

تحریک عدم اعتماد میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں بنوں گا

اسلام آباد :  یکم یا دو اپریل کو تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوجائے گی۔

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی کا اجلاس آئین اور قواعد و ضوابط کے مطابق چلائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد ایوان میں پیش کے ہونے سات دن کے اندر ووٹنگ کرانا آئینی تقاضا ہے۔ تحریک عدم اعتماد میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں بنوں گا۔

ان کا کہنا تھا کہ یکم یا دو اپریل کو تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوجائے گی۔ آئین کی خلاف ورزی کرنے کا اپوزیشن کا الزام بے بنیاد ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close