Featuredاسلام آباد

حکومتی اراکین نے اپوزیشن کے مزید نمبرز بڑا دے ہیں

اسلام آباد : حکومت کے مزید چھ اراکین اسمبلی حکومت کا ساتھ چھوڑ چکے

منحرف اراکین کی تعداد میں اضافہ ہوگیا، حکومت کے مزید چھ اراکین ساتھ چھوڑ گئے۔

ذرائع کے مطابق حکومت کے مزید چھ اراکین کے اپوزیشن کے ساتھ معاملات طے پا گئے ہیں۔ مزید حکومتی اراکین اسمبلی نے اپوزیشن کو عدم اعتماد میں ساتھ دینے کی یقین دہانی کرادی ہے۔

ان اراکین میں وفاقی وزیر محبوب سلطان، فرخ الطاف، عامر سلطان چیمہ، سمیع گیلانی، مخدوم مبین اور خواجہ شیراز شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ارکان قومی اسمبلی آج یا کل کسی بھی وقت پریس کانفرنس کر سکتے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close