لاہور : برائے مہربانی سپریم کورٹ کو اپنے فتنے اور شر سے دور رکھیے۔
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی میڈیا پر جاری ٹوئٹ میں سیاست دانوں کو مشورہ دیا کہ عمران خان کے عبرت ناک انجام سے سبق سیکھنا چاہیے۔
خیال رہے کہ جعلی سابق وزیرِاعظم کا سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو خط دکھانے کا کہنا، ان کی مجھے بچا لو فریادوں کا حصہ ہے۔ برائے مہربانی سپریم کورٹ کو اپنے فتنے اور شر سے دور رکھیے۔