Featuredاسلام آباد
عالمی سازش سے کٹھ پتلی حکومت بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے
اسلام آباد: عمران خان اور ان کی ٹیم اتوار کو سرخرو ہوگی،تحریک عدم اعتماد والے دن اپوزیشن کو شکست ہوگی
فواد چودھری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی سیکیورٹی کو بڑھادیا ہے، 48 گھنٹوں میں بہت کچھ ہوسکتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ عالمی سازش سے کٹھ پتلی حکومت بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے ، تحریک عدم اعتماد والے دن اپوزیشن کو شکست ہوگی، یہ وہ لوگ ہیں جنہیں عوامی حمایت بھی حاصل نہیں، انہیں بیرون ملک سے نامزد کیا گیا ہے۔