Featuredاسلام آباد
میری زندگی کو خطرہ ہے
اسلام آباد: ملک میں بہت بڑی بین الاقوامی سازش ہورہی ہے۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار کو ہٹانا سیاسی سمجھوتہ تھا، میری زندگی کو خطرہ ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی سینئر صحافیوں سے ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں عمران خان کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عثمان بزدار کو ہٹانا سیاسی سمجھوتہ تھا، اتوار کو بہت انجوائے کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ میری زندگی کو خطرہ ہے، ملک میں بہت بڑی بین الاقوامی سازش ہورہی ہے۔