Featuredاسلام آباد
عمران خان نگراں وزیراعظم کی تعیناتی تک کام کرتے رہیں گے : صدر
اسلام آباد : صدر مملکت کا کہنا ہے کہ عمران خان ہی آرٹیکل 224 کے تحت وزیر اعظم رہیں گے۔
صدر مملکت عارف علوی نے نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے کہ آرٹیکل 224 کے تحت عمران خان بطور وزیراعظم اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے۔
آرٹیکل 224 اے فور کے تحت عمران خان، نگراں وزیراعظم کی تعیناتی تک کام کرتے رہیں گے۔