Featuredاسلام آباد

نگراں وزیر اعظم کیلئے سابق چیف جسٹس گلزار احمد کا نام تجویز

اسلام آباد: پی ٹی آئی کور کمیٹی سے مشورے اور منظوری کے بعد نام تجویز کیا گیا

سابق چیف جسٹس گلزار احمد کا نام نگراں وزیر اعظم کیلئے تجویز کردیا گیا ہے۔

رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ سابق چیف جسٹس گلزار احمد کا نام نگراں وزیر اعظم کیلئے تجویز کردیا گیا۔

فواد چودھری نے کہا کہ پی ٹی آئی کور کمیٹی سے مشورے اور منظوری کے بعد نام تجویز کیا گیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close