Featuredاسلام آباد

میری جان کو خطرہ ہے لہٰذا رینجرز کی سکیورٹی بھی دی جائے

اسلام آباد: پروٹوکول کے مطابق سابق وزیراعظم کو سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

وزارت چھوڑنے پر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سکیورٹی مانگ لی۔

ذرائع کے مطابق شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میری جان کو خطرہ ہے لہٰذا رینجرز کی سکیورٹی بھی دی جائے۔

ذرائع وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کیلئے سابق وزیراعظم کے طور پر سکیورٹی اور شیخ رشید کے خطوط کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

ذرائع وزارت داخلہ نے بتایا کہ پروٹوکول کے مطابق سابق وزیراعظم کو سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close