Featuredاسلام آباد

مقصود چپڑاسی کی حکومت قبول نہیں کر سکتے ہیں

اسلام آباد : صوبائی اسمبلیوں سے بھی استعفیٰ دیں گے، پورے ملک میں الیکشن ہوں گے

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے ساتھ ساتھ صوبائی اسمبلیوں سے بھی استعفیٰ دیں گے۔

فواد چوہدری نے اسمبلی آمد پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مقصود چپڑاسی کی حکومت قبول نہیں کر سکتے ہیں۔

انہوں نے سوال کے جواب میں کہا کہ صوبائی اسمبلیوں سے بھی استعفیٰ دیں گے۔ پورے ملک میں الیکشن ہوں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close