Featuredاسلام آباد

ھم امریکہ کی پاکستان میں مداخلت کے خلاف آخری دم تک لڑیں گے : علامہ راجہ ناصر

اسلام آباد :  اس وقت پاکستان کی خاطر ہم عمران خان کے ساتھ ہیں

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اس موقع پر علامہ ناصر عباس نے کہا کہ عمران خان صاحب، ہزارہ برادری کے پاس بروقت نہ جانے اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو سزا نہ دینے سمیت آپ کے ساتھ بہت سے شکوہ ہیں لیکن اس وقت پاکستان کی خاطر ہم آپ کے ساتھ ہیں.

ھم امریکہ کی پاکستان میں مداخلت کے خلاف آخری دم تک لڑیں گے، ھم پاکستان کی عزت وقار خودمختاری اور غیرت پر کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے.

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close