Featuredاسلام آباد

پنجاب اسمبلی میں جو کچھ ہوا وہ قابل مذمت ہے

اسلام آباد:  ہم ایسے شرمناک قبضہ شدہ الیکشن کو مسترد کرتے ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا اپنے ایک ٹوئٹر بیان میں کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی میں جو کچھ ہوا وہ قابل مذمت ہے، واقعہ تمام جمہوری اصولوں اور آئین کے خلاف تھا۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ ایوان میں کوئی نہیں تھا جو فرضی الیکشن کنڈکٹ کرارہا ہو، معمول کے عمل کی خلاف ورزی کی گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم ایسے شرمناک قبضہ شدہ الیکشن کو مسترد کرتے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close