Featuredاسلام آباد

اختر مینگل نے حکومت سے الگ ہونے کی دھمکی دے دی

اسلام آباد : اختر مینگل نے کہا کہ بلوچستان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے کہا کہ جب ایسے واقعات ہوتے ہیں تو ہم اس حکومت کا حصہ کیسے بن سکتے ہیں؟ کیا یہ اعتماد سازی کے اقدامات ہیں؟

انہوں نے کہا کہ کیا تشدد سے بلوچستان کا مسئلہ حل ہو جائے گا؟ ہماری ترجیح بلوچستان اور اس کے عوام ہیں۔ میں واضح طور پر بتانا چاہتا ہوں کہ بلوچستان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close