Featuredبلوچستان

یومِ علیؑ پر 20 اور 21 رمضان کو دفعہ 144 نافذ

کوئٹہ : شہر میں 20 اور 21 رمضان کو ڈبل سواری اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی ہوگی۔

محمکہ داخلہ بلوچستان نے یومِ شہادت حضرت علیؑ کے موقع پر کوئٹہ بھر میں سیکورٹی سخت کرتے ہوئے دفعہ 144 لگا دی ہے۔ شہر میں 20 اور 21 رمضان کو ڈبل سواری اور اسلحہ کی نمائش پر مکمل پابندی ہوگی۔

شہر بھر میں کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے گشت اور تعداد میں بھی اضافہ کیا جارہا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close