Featuredاسلام آباد

عمران خان کا ساتھ پاکستان کے لیے دیا تھا

اسلام آباد: مسجد نبویؐ کا تقدس پامال کیا گیا، ہم سب شرمندہ ہیں۔

حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا مسجد نبویؐ میں مغرب کی اذان کے دوران بھی نعرے لگائے گئے، پاکستان کی تاریخ میں آج تک ایسا واقعہ کبھی پیش نہیں آیا۔

انہوں نے کہا کہ سابق وزراء اور تحریک انصاف کے کارکنوں نے معاملے کی حوصلہ افزائی کی ۔

طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ عمران خان کا ساتھ پاکستان کے لیے دیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کے ساتھ روا سلوک قابل مذمت ہے۔

حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کے بھرپور استقبال پر ہم سعودی حکومت کے شکر گزار ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close