Featuredاسلام آباد
امپورٹڈ حکومت فاشسٹ اقدامات سے اقتدار کا دوام چاہتی ہے
اسلام آباد : پاکستان عالمی معاہدوں اور قانون کی پابند ریاست ہے۔
تحریک انصاف کی مرکزی رہنماء ڈاکٹر شیریں مزاری نے اظہارِ رائے کی آزادی کے تحفظ کیلئے اقوام متحدہ کے مندوب اور اقوامِ متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق خط بھیج دیا ہے۔
خط میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اقوامِ متحدہ کا ایک ذمہ دار رکن ہے۔ پاکستان عالمی معاہدوں اور قانون کی پابند ریاست ہے۔ امپورٹڈ حکومت فاشسٹ اقدامات سے اقتدار کا دوام چاہتی ہے۔