Featuredپنجاب

2014 میں پارلیمنٹ، سرکاری عمارتوں پر حملے ہوئے، غنڈہ گردی برداشت نہیں کی جائے گی

لاہور: معیشت تباہ کرنے والوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے پی ٹی آئی مارچ کرنے والوں کو خبردار کردیا۔

رانا ثناءاللہ کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ معیشت تباہ کرنے والا مارچ کا اعلان کرکے معیشت کی بحالی روکنے نکلا ہے، معیشت تباہ کرنے والوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ جتھے اور غنڈہ گردی برداشت نہیں کی جائے گی، 2014 میں 126 دن غنڈہ گردی کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ 2014 میں پارلیمنٹ، سرکاری عمارتوں پر حملے ہوئے، 2014 میں بھی جھوٹ بولا تھا، یوٹرن نیازی پر کسی کو اعتبار نہیں ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close