Featuredاسلام آباد

چیف الیکشن کمشنر پر لگائے گئے الزامات حقیقت کے برعکس ہیں

الیکشن کمیشن نے بعض شخصیات کی طرف سے چیف الیکشن کمشنر پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کر دیا۔

ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنرپر لگائے گئے الزامات کی سختی سے تردید کر تےہیں

بعض شخصیات کی جانب سےچیف الیکشن کمشنر پر الزامات لگائے گئے ہیں جو حقیقت کے برعکس ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ  پنجاب کے20حلقوں میں شفاف الیکشن کیلئےانتظامات کیے۔

ماضی میں الیکشن کمیشن نےبااثرلوگوں کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کی اور آئندہ بھی تمام انتخابات میں ایسا ہی کرتا رہےگا تاثر دیا جا رہا ہےکہ حلقہ بندی کوتبدیل کر دیا گیا ہے پنجاب میں20حلقوں میں ضمنی الیکشن موجودہ حلقہ بندیوں پرہیں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close