Featuredاسلام آباد

عارف علوی ملک کے نہیں عمران خان کے صدر بنے ہوئے ہیں : شیری رحمان

اسلام آباد: عمران خان کے دور میں صدر عارف علوی نے ایوانِ صدر کو آرڈیننس فیکٹری بنایا ہوا تھا۔

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پر آئینی منصب کا غیر ضروری فائدہ اٹھانے کا الزام لگادیا۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کے دور میں صدر عارف علوی نے ایوانِ صدر کو آرڈیننس فیکٹری بنایا ہوا تھا۔

انہوں نے کہا کہ اب صدر عارف علوی پارلیمنٹ سے منظور قانون پر بھی ذاتی اعتراضات لگا کر واپس بھیج دیتے ہیں۔

شیری رحمان نے کہا کہ عارف علوی ملک کے نہیں عمران خان کے صدر بنے ہوئے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close