Featuredسندھ

حب ڈیم میں صرف ڈھائی فٹ کی گنجائش رہ گئی

کراچی:  حب ڈیم میں 339 فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہے۔

حالیہ بارشوں کے باعث حب ڈیم میں پانی کی سطح 336.7 فٹ پر پہنچ گئی۔

حکام کے مطابق حب ڈیم میں صرف ڈھائی فٹ کی گنجائش رہ گئی، حب ڈیم میں پانی کی سطح بڑھ کر 336.7 فٹ پر پہنچ چکی ہے۔

حکام کا مزید کہنا ہے کہ حب ڈیم میں 339 فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہے۔

حکام نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ڈھائی فٹ مزید پانی آنے کی صورت میں اسپل وے کھولنا پڑ سکتا ہے۔

حکام کا مزید کہنا ہے کہ حب ڈیم میں پانی آنے کا سلسلہ آہستہ آہستہ جاری ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close