Featuredپنجاب

عوام کی بھی قومی ذمہ داری ہے پاکستان کو رسوائی سے بچایا جائے

راولپنڈی: عمران خان نے بڑی محنت کی ہے، آج تخت لاہور کا فیصلہ ہونا ہے

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے ووٹرز کو باہر نکلنے کی اپیل کی ہے۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آج پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین دن ہے، آج تخت لاہور کا فیصلہ ہونا ہے، دونوں پارٹیوں کے پاس 173 ووٹ ہیں، جو لوگ ہم پر مسلط ہوئے، ان سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے بڑی محنت کی ہے، عوام کی بھی قومی ذمہ داری ہے پاکستان کو رسوائی سے بچایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے ضمیر بیچیں ، لوٹے ہوئے انکو ناکام بنائیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close