Featuredسندھ

آصف زرداری تو جیل کاٹ چکے ، اب عمران خان کی باری ہے

کراچی: عمران خان اب الیکشن کمیشن سے این آر او مانگ رہا ہے، عمران خان کو این آر او نہیں ملے گا

ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت جانے کے بعد عمران خان کو آصف زرداری فوبیہ ہوگیا ہے۔

وزیر بلدیات سندھ  کا عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ آصف زرداری نے تو بہت جیل کاٹی ہیں، اب عمران خان کی جیل جانے کی باری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اب الیکشن کمیشن سے این آر او مانگ رہا ہے، عمران خان کو این آر او نہیں ملے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close