Featuredاسلام آباد

ہم سری لنکا جیسی تحریک سے دور نہیں ، جب لوگ سڑکوں پر نکل آئیں

اسلام آباد : ادارے کب تک زرداری ، شریف مافیا کو ملک تباہ کرنے کی اجازت دیتے رہیں گے؟

پی ٹی آئی سربراہ کا کہنا ہے کہ یہ مافیا 30 سال سے اپنی لوٹی ہوئی دولت بچانے کیلئے ملک کو تباہ کر رہا ہے۔ سوال یہ ہے کب تک ریاستی ادارے اس بات کی اجازت دیتے رہیں گے؟

عمران خان نے کہا کہ صرف تین ماہ میں زرداری، شریف مافیا ملک کو سیاسی و معاشی طور پر گھٹنوں پر لے آیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عوام کا حقیقی آزادی کی کال پر ردعمل شاندار رہا ہے۔ پاکستانی عوام اس مافیا کو مزید لوٹ مار کی اجازت نہیں دیں گے۔ ہم سری لنکا جیسی تحریک سے دور نہیں، جب لوگ سڑکوں پر نکل آئیں گے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close