Featuredاسلام آباد

ن لیگ کو پاکستان کی آئینی عدالتوں پر اعتماد نہیں

اسلام آباد: مریم نواز عدالتوں پر تنقید کررہی ہیں ان کی ضمانت منسوخ کرنی چاہیے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، ماہر قانون بابر اعوان نے کہا ہے کہ مریم نواز عدالتوں پر تنقید کررہی ہیں ان کی ضمانت منسوخ کرنی چاہیے۔

بابر اعوان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ نے فل کورٹ بنچ تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے،

ان کا کہنا تھا کہ اسکا مطلب ہے کہ ن لیگ کو پاکستان کی آئینی عدالتوں پر اعتماد نہیں ہے،وہ اپنی شریفانہ عدلیہ بنانا چاہتی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close