انٹر بینک میں ڈالر اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 230 روپے کا ہو گیا
امریکی ڈالر 1 روپے 67 پیسے اضافے کے بعد انٹر بینک میں 230 روپے کا ہو گیا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار میں منفی رجحان ہے۔
پی ایس ایکس 100 انڈیکس اب سے کچھ دیر پہلے تک 324 پوائنٹس کم ہو کر 49752 کی سطح پر موجود ہے۔