Featuredاسلام آباد

اس ملک کی جمہوری جماعتوں کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ ہمیں فل کورٹ چاہیے : وزیرِ خارجہ

اسلام آباد: وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ 3 افراد اس ملک کی قسمت کا فیصلہ نہیں کر سکتے۔

حکمران اتحاد کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ خارجہ نے کہا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ 3 لوگ فیصلہ کریں کہ ملک جمہوریت کے مطابق چلے گا یا سلیکٹڈ کے تحت۔

بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ اس ملک میں جمہوری نظام چلے، ہمیں نظر آ رہا ہے کہ کچھ لوگوں کو یہ ہضم نہیں ہو رہا۔

اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ کچھ طاقتیں اس ملک کو آمرانہ ون یونٹ بنانا چاہتی ہیں، آپ سے برداشت نہیں ہو رہا کہ عوام اپنے فیصلے خود کر رہے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close