Featuredاسلام آباد
شہباز شریف تعیناتیوں، ریاستی امور پر مجرم نواز شریف سے مشاورت کررہے ہیں
اسلام آباد: شہباز شریف کی ریاستی امور پر مجرم نواز شریف سے مشاورت حلف کی خلاف ورزی ہے
عمران خان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی مجرم نواز شریف سے مشاورت سیکرٹ ایکٹ، حلف کی خلاف ورزی ہے۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اپنے ایک ٹوئٹر بیان میں کہنا تھا کہ شہباز شریف تعیناتیوں، ریاستی امور پر مجرم نواز شریف سے مشاورت کررہے ہیں، وزراء بھی کہتے ہیں نواز شریف سے مشاورت کے بعد اہم تعیناتیاں کی جائیں گی۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی مجرم نواز شریف سے مشاورت سیکرٹ ایکٹ، حلف کی خلاف ورزی ہے۔