Featuredکھیل و ثقافت

رضوان اور بابر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز کی سب سے کامیاب جوڑی بن گئے

بھارتی جوڑی نے 52 اننگز میں 1743 رنز بنائے تھے

کراچی: پاکستانی جوڑی نے بھارت کے شیکھر دھون اور روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا

بھارتی جوڑی نے 52  اننگز میں 1743 رنز بنائے تھے تاہم بابر اور رضوان نے 36 شراکتوں میں بھارتی جوڑی سے زیادہ رنز بنالیے ہیں۔

محمد رضوان اور بابر اعظم کے درمیان اوسط پارٹنرشپ اسکور 52 سے زائد ہے اوران دونوں کی جوڑی بطور پارٹنرز 1800 رنز جورڑنے والی پہلی جوڑی بھی بن گئی۔

رضوان اور بابر کی جوڑی نے یہ اعزاز انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں حاصل کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close