Featuredاسلام آباد

امریکی سائفر سے متعلق عمران خان کی آڈیو لیک پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا ردعمل

سائفرعمران خان سے چھپایا گیا تھا آج کی آڈیو لیک میں یہ ثابت ہو گیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی امریکی سائفر سے متعلق لیک ہونے والی آڈیو پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا ردعمل سامنے آیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے لکھا کہ ’ نئی لیکس سے صرف یہ کنفرم ہوتا ہے کہ امریکی مراسلہ وزیر اعظم سے چھپانے کی کوشش کی گئی‘۔

شہباز گل نے ٹوئٹ کی کہ’ میں بہت پہلے یہ ریکارڈ پر لا چکا تھا کہ سائفر عمران خان سے چھپایا گیا تھا، آج کی آڈیو لیک میں یہ ثابت ہو گیا‘۔

واضح رہے کہ مبینہ امریکی سائفر سے متعلق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی آڈیو بھی سامنے آ گئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close