Featuredاسلام آباد
پارلیمنٹ کی بے حرمتی مزید برداشت نہیں کی جائے گی
اسلام آباد:عمران خان نے جمہوریت کو بے توقیر اور ہر ادارے کو تماشا بنایا
شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ مقدس ادارہ ہے اس کی مزید بے حرمتی برداشت نہیں کی جائے گی، کبھی کہتے ہیں استعفے دیے ہیں، کبھی کہتے ہیں استعفے نہیں دیے، یہ تماشا بند کرو
وفاقی وزیر کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ عمران خان نے جمہوریت کو بے توقیر اور ہر ادارے کو تماشا بنایا، عمران خان کی فارن ممنوعہ فنڈنگ ملک میں انتشار پھیلانے کیلئے ہے۔
شازیہ مری کا کہنا تھا کہ کبھی کہتے ہیں استعفے دیے ہیں، کبھی کہتے ہیں استعفے نہیں دیے، یہ تماشا بند کرو۔