Featuredاسلام آباد

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد : عمران خان ایک مرتبہ پھر اسلام آباد پر چڑھائی کے اعلانات کر رہے ہیں۔

درخواست کے مطابق عمران خان اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ اور احتجاج کے اعلانات کر رہے ہیں، جو سپریم کورٹ احکامات کی خلاف ورزی ہے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے وزارت داخلہ نے اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ سپریم کورٹ نے عمران خان کو پر امن احتجاج کی اجازت دے تھی۔ عمران خان ایک مرتبہ پھر اسلام آباد پر چڑھائی کے اعلانات کر رہے ہیں۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ عمران خان کو احتجاج اور دھرنے کے حوالے اپنے احکامات پر عملدرآمد یقینی بنائے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close