Featuredاسلام آباد
عمران خان کا خود انتخاب لڑنا اپنی پارٹی رہنماؤں اور ووٹرز کی تذلیل ہے
اسلام آباد: عمران خان خود انتخاب لڑ کر اپنے پارٹی رہنماؤں اور ووٹرز کی تذلیل کر رہے ہیں۔
وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے سماجی میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ قومی اسمبلی سے عمران خان استعفیٰ دے کرگئے، اب عمران خان 7نشستوں پر ضمنی انتخاب لڑ رہے ہیں۔
شیری رحمان کا کہنا تھا کہ خود انتخاب لڑ کر یہ اپنے پارٹی رہنماؤں اور ووٹرز کی تذلیل کر رہے ہیں۔