Featuredاسلام آباد

ہم اپنے کارکنوں کی قربانیوں کو کبھی نہیں بھولیں گے

اسلام آباد: ایک شخص نے اپنی انا کے خاطر7 سیٹوں پر ضمنی انتخاب لڑا۔

شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنی انا کے خاطر7 سیٹوں پر ضمنی انتخاب لڑا، یہ شخص اسمبلی میں جانے تک کیلئے تیار نہیں ہے۔

وفاقی وزیر شازیہ مری کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم اپنے کارکنوں کی قربانیوں کو کبھی نہیں بھولیں گے، 18 اکتوبر کے دھماکے میں بڑی تعداد میں پیپلزپارٹی کے کارکن شہید ہوئے۔

شازیہ مری کا کہنا تا کہ پیپلزپارٹی کو قومی اسمبلی کی 2 نشستوں پر کامیابی ملی، یہ شخص اسمبلی میں جانے تک کیلئے تیار نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جمہوری نظام میں عوام کے مسائل حل کیے جاتے ہیں، ایک شخص نے اپنی انا کے خاطر7 سیٹوں پر ضمنی انتخاب لڑا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close