Featuredاسلام آباد

ارشد شریف کیس میں وزیراعظم کی ہدایت پر 3 رکنی انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم کی ہدایت پر ارشد شریف کیس میں 3 رکنی انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق کمیشن کے چیئرمین جسٹس (ر) عبدالشکور پراچہ ہونگے، کمیشن پاکستان کمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017 کے تحت بنایا جا رہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیشن کی منظوری کے لیے وزارت داخلہ نے کابینہ کی منظوری کے لیے سمری بھیج دی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close