Featuredاسلام آباد

قومی ریاستی دفاعی اداروں کے خلاف یہ شخص نفرت پھیلا رہا ہے

عمران خان سکیورٹی رسک بن گیا

اسلام آباد : یہ شخص فوج اور عوام کو آمنے سامنے لا کر خونی انقلاب کی باتیں کر رہا ہے۔

نواز شریف نے اداروں کے خلاف بیانات پر شہباز شریف کو عمران خان کیخلاف فوری قانونی کارروائی کی ہدایت کر دی۔

وزیراعظم شہباز شریف اور نوازشریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں پاک فوج سے متعلق بیانات پر تبادلہ خیال ہوا۔

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ قومی ریاستی دفاعی اداروں کے خلاف یہ شخص نفرت پھیلا رہا ہے، آئی ایس پی آر کے بیان کی بنیاد پر حکومت تمام قانونی تقاضے پورے کرے، یہ شخص فوج اور عوام کو آمنے سامنے لا کر خونی انقلاب کی باتیں کر رہا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان سکیورٹی رسک بن گیا، اس کیخلاف کارروائی کر رہے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button
Close