Featuredاسلام آباد
اہم تقرریوں پر قانون و ضوابط کو سامنے رکھ کر فیصلہ کیا جائے گا
اسلام آباد: آج یا کل سمری کو حتمی شکل دی جائیگی، اس سے ہیجانی کیفیت کا خاتمہ ہو جائیگا
: خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اہم تقرریوں پر اتحادیوں سے مشاورت کی جائے گی، آج یا کل سمری کو حتمی شکل دی جائے گی۔
وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ امید اور دعا ہے نواز شریف اسی سال پاکستان آجائیں گے، اہم تقرریوں پر اتحادیوں سے مشاورت کی جائے گی۔
خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اہم تقرریوں پر قانون و ضوابط کو سامنے رکھ کر فیصلہ کیا جائے گا، اس سے ہیجانی کیفیت کا خاتمہ ہو جائے گا۔