Featuredاسلام آباد

مریم اورنگزیب کا عمران خان کے مشروط مذاکرات کی پیش کش پر ردعمل ، اکتوبر 2023

 تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیش کش کی ہے۔

مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے مشروط مذاکرات کی پیش کش پر ردعمل دیا ہے۔

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے ردعمل دیتے ہوئے اپنے ٹوئٹر بیان میں لکھا کہ ’اکتوبر2023‘۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close