Featuredپنجاب

ایم ڈبلیو ایم کا وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلان

ایم ڈبلیو ایم نے وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلان کر دیا۔

ترجمان مجلس وحدت المسلمین کا کہنا ہے کہ ایم ڈبلیو ایم کو وزیراعلیٰ پنجاب کے اقدامات پر شدید تحفظات ہیں، مجلس وحدت المسلمین کی رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرا نقوی وزیراعلیٰ پرویز الہی کو اعتماد کا ووٹ نہیں دیں گی، ایم ڈبلیو ایم پولیٹیکل کونسل نے مشاورت کے بعد اہم فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان ایم ڈبلیوایم ایم کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ پارٹی قیادت کی ہدایت کی روشنی میں کیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close