Featuredسندھ

علامہ اقبال ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی ریلوے

سیالکوٹ سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ ٹرین کی کمپلین ٹوٹنے کے باعث ٹرین کی بوگیاں دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔

ریلوے حکام کے مطابق ٹرین تیز رفتاری کے باعث الگ ہوئی، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، الگ ہونے والی بوگیوں کو کوٹری اسٹیزن پر روک دیا گیا، ٹرین کے ایک حصے کو مرمتی کام کے بعد روانہ کر دیا گیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close