Featuredسندھ

کورونا کے حملے پھر شروع،نئے سال کا پہلا کیس، کورونا نے ایک اور جان نگل لی

کورونا کے حملے پھر شروع،نئے سال 2023 کا پہلا کیس سامنے آ گیا،کراچی میں کورونا نے ایک اور جان نگل لی۔

سرکاری رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ کورونا سے انتقال کا کیس 24 گھنٹوں کے دوران انفیکشن ڈزیز ہسپتال رسرچ سنٹر میں ہوا،3 مریض وینٹیلٹر پر ہیں جن میں ایک ایس آئی یو ٹی، دوسرا ٹراما سنٹر اور تیسرا نجی ہسپتال ساؤتھ سٹی میں ہے۔

کوویڈ 19 میں ایک بار پھر اضافے سے کراچی میں 7دن کے اندر 33 مثبت کیس سامنے آ گئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close