Featuredپنجاب

گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کا پرویز الہٰی کو سرپرائز

گورنر پنجاب بلیغ الرحمن سے سابق صوبائی وزرا اور اراکین اسمبلی نے وفود کے ہمراہ ملاقاتیں کیں۔

ملاقات کرنے والوں میں سابق وزرا رانا مشہود احمد خان، خواجہ عمران ںذیر، ایم این اے نواب شیرو سیر، ایم این اے ملک ریاض، ممبران اسمبلی میاں فدا حسین وٹو، رانا عبدالرؤف، غزالی سلیم بٹ، حنا پرویز بٹ، سمیرا کومل، فیصل حیات جبوانہ اور مفتی انتخاب عالم نوری شامل تھے۔

اس موقع پر گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے گفتگو میں کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کو آئین و قانون کے تحت حاصل اختیارات کے مطابق اعتماد کا ووٹ لینے کے لئے خط لکھا، انہیں اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا یہ آئینی تقاضا ہے، ملک کے ڈیفالٹ ہونے کا جھوٹا پراپیگنڈہ کرنے والوں کو ندامت کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close