یروشلم: اسرائیل نے عوامی مقامات پر فلسطینی پرچم لہرانے پر پابندی لگادی ہے۔
اسرائیل کے وزیر برائے قومی سلامتی نے فلسطینی پرچم لہرانے پر پابندی سے متعلق پولیس کو ہدایات جاری کردیں ہیں۔
اسرائیلی وزیر کا کہنا تھا کہ اشتعال انگیزی کی حوصلہ افزائی کیلئے علامتی پرچم لہرانے پر پابندی ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ اب عوامی مقامات پر فلسطینی پرچم نہیں لہرایا جائے گا۔